Breaking News
Home / انٹرنیشنل / کورونا میں شدید اضافہ۔۔۔ وزیرصحت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، آج کی بڑی خبر

کورونا میں شدید اضافہ۔۔۔ وزیرصحت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، آج کی بڑی خبر

(ویب ڈیسک)اردن کے وزیر صحت نذیر عبیدات نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا پس منظر ایک ہسپتال میں ایک تکنیکی خرابی کے سبب کوویڈ 19سے متاثرہ کم سے کم سات مریضوں کی موت ہے۔ دارالحکومت عمان کے قریب ایک کلینک میں ان مریضوں کو مصنوعی طور پرآکسیجن میں رکھا گیا تھا۔ تاہم اس کلینک میں آکسیجن کی فراہمی ایک گھنٹے تک بند رہی جس کے سبب یہ اموات واقع ہوئیں۔ ہسپتال کے باہر سینکڑوں افراد نے اس واقعے پر سخت غم

و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ اردن میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد میں واضح اضافہ نوٹ کیا جارہا ہے۔ دس ملین کی آبادی والے اس ملک میں گزشتہ ہفتے ہر روز ریکارڈ کیے جانے والے نئے انفیکشنز کی تعداد آٹھ ہزار تین سو تھی۔ عمان (ویب ڈیسک)اردن کے وزیر صحت نذیر عبیدات نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا پس منظر ایک ہسپتال میں ایک تکنیکی خرابی کے سبب کوویڈ 19سے متاثرہ کم سے کم سات مریضوں کی موت ہے۔ دارالحکومت عمان کے قریب ایک کلینک میں ان مریضوں کو مصنوعی طور پرآکسیجن میں رکھا گیا تھا۔ تاہم اس کلینک میں آکسیجن کی فراہمی ایک گھنٹے تک بند رہی جس کے سبب یہ اموات واقع ہوئیں۔ ہسپتال کے باہر سینکڑوں افراد نے اس واقعے پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ اردن میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد میں واضح اضافہ نوٹ کیا جارہا ہے۔ دس ملین کی آبادی والے اس ملک میں گزشتہ ہفتے ہر روز ریکارڈ کیے جانے والے نئے انفیکشنز کی تعداد آٹھ ہزار تین سو تھی۔میں رکھا گیا تھا۔ تاہم اس کلینک میں آکسیجن کی فراہمی ایک گھنٹے تک بند رہی جس کے سبب یہ اموات واقع ہوئیں۔ ہسپتال کے باہر سینکڑوں افراد نے اس واقعے پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ اردن میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد میں واضح اضافہ نوٹ کیا جارہا ہے۔ دس ملین کی آبادی والے اس ملک میں گزشتہ ہفتے ہر روز ریکارڈ کیے جانے والے نئے انفیکشنز کی تعداد آٹھ ہزار تین سو تھی۔

Share

About admin

Check Also

’گزشتہ 16 برس سے میں اور میرا شوہر انتہائی خوش شادی شدہ زندگی گزاررہے ہیں لیکن سوتے علیحدہ گھروں میں ہیں کیونکہ

ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی!میاں بیوی کی ازدواجی زندگی ’انتہائی‘ خوشگوار چل رہی ہو اور اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com