Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / مشہورخاتون پاکستانی اینکر نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک گیا

مشہورخاتون پاکستانی اینکر نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک گیا

پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان نے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کا اعلان کردیا . تفصیل کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ اس نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا . اس نے بتا یا کہ رواں ہفتے اسے ایک ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامنے آکر اعلان کروں کہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں .اس نے کہا کہ مجھے یہ کہنے میں 50سال لگے کیونکہ مجھ میں یہ کہنے کی ہمت نہیں تھی .اس کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی مسلم برادری کی نمائندگی نہیں کرتی ،میں ایک 50سالہ تعلیم یافتہ آزاد خاتون ہوں

Share

About admin

Check Also

اداکارہ حِرا خان سے نامور ڈائریکٹر کا شرمناک مطالبہ، ہنگا مہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے کپڑ ے اتارو اور یہ کپڑے پہن کر آڈیشن دو، اداکارہ حرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com