Breaking News
Home / حیرت انگیز / وزیراعظم نے ملک بھر میں نئے الیکشن کااشارہ دے دی4

وزیراعظم نے ملک بھر میں نئے الیکشن کااشارہ دے دی4

وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں نئے الیکشن کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کا

دبائو قبول کرنے سے انکا رکرتے ہوئے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دے دیاہے۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انھیں عوامی حمایت حاصل ہے۔ نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے، کسی میدان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کا دبائو قبول کرنے سے انکا رکرتے ہوئے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دے دیاہے۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انھیں عوامی حمایت حاصل ہے۔ نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے، کسی میدان میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کور کمیٹی میں وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ملک لوٹنے والوں سے سمجھوتا نہیں کرسکتے، اپوزیشن کا لانگ مارچ عوامی مفاد نہیں این آر او لینے کے لیے ہے، کور کمیٹی یاد رکھے اقتدار کے لیے نہیں نظام کی تبدیلی کے لیے آئے ہیں، میدان چھوڑ کر نہیں بھاگیں گے۔وزیر اعظم نے کہا کہ نہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباؤ میں آؤں گا، …

Share

About admin

Check Also

شادی کے 21 سال بعد اولاد کے لیے ترسے ہوئے جوڑے کے ہاں 2 نہیں 4 بلکہ اتنے بچوں کی ایک ساتھ پیدائش ہو گئی جان کے ساری دنیا حیران رہ گئی

نائیجریا میں 49 سالہ خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے جب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com