Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / ایشوریا رائے زرداری کے دورصدارت میں اسلام آباد آئی تھیں

ایشوریا رائے زرداری کے دورصدارت میں اسلام آباد آئی تھیں

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کے پاکستان آکر رات گزارنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رپورٹ پیپلزپارٹی کے سابق دور حکومت کی ہے جب ایوان صدر میں کوئی تقریب تھی اور اس میںایشوریارائے کو پرفارم کرنے کی خاطر بلوایا گیا تھا۔ یہ رپورٹ ملک کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دی تھی۔ انھوںنے کہا کہ یہ آصف علی زرداری کا دور صدارت تھا۔ اور ایک رات شراب اور شباب کی محفل سجی ۔ جس میں بڑے

بڑے اشرافیہ مدعو تھے۔ بھارت سے سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کو پرفارم کرنے کےلئے بلوایا گیا اور انھوںنے رات کی پرفارمنس کےلئے 10کروڑ روپے کا معاوضہ مانگ لیا۔ ایشوریا رات کو ہی خصوصی طیارے پر اپنی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں ۔ رات بھر انھوںنے پرفارم کیا ۔ اور پھر صبح منہ اندھیرے ہی واپس چلی گئیں۔اس طرح قومی خزانے کو یہ رات 10کروڑ روپے میں پڑی۔؎

Share

About admin

Check Also

پاکستانی لڑکی کے درجن بھر شوہر

این این ایس نیوز! اسلام میں مردکو چارشادیوں کی اجازت ہونے کے باوجود شادی عمومی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com