Breaking News
Home / آرٹیکلز / تنخواہیں 25فیصد بڑھانے کے بعد حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیا،سرکاری ملازمین یہ خبر پڑھ لیں

تنخواہیں 25فیصد بڑھانے کے بعد حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیا،سرکاری ملازمین یہ خبر پڑھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کےلئے ہیڈ قائم کر دیا ہے جو تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کےمعاملات کو دیکھے گا۔وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کے سول ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) میں ہیڈ قائم کیا گیا ہےہیڈ وفاقی حکومت کے سول ملازمین کی تنخواہوں

25 فیصد اضافے کے معاملات دیکھے گا۔ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ملازمین کی پے سلپ میں 25 فیصد اضافہ بھی لکھا جائے گا، یہ اضافہ گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے اے جی پی آر میں قائم کیے گئے ہیڈ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

میرے بھائی کی شادی ایک بڑی عمر کی عورت سے ہو گئی

میرے بھائی کی شادی ایک بڑی عمر کی عورت سے ہو گئی ملیحہ کو جو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com