Home / انٹرٹینمنٹ / بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ،گروپ کیپٹن بھی ہلاک ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں اس حادثہ کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ بھارتی فضائیہ کے ٹویٹ پیغام کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں گروپ کیپٹن اے گپتا جان کی بازی ہار گئے۔

Share

About admin

Check Also

وہ وقت جب کترینہ کیف چپکے سے پاکستان آئیں

پاکستانی فیشن ڈیزائنرز اپنی مہارت اور خوبصورت ڈیزائننگ کے باعث دنیا بھر میں اپنا لوہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com