Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز:نکاح کے وقت طلاق کی شرط میں رقم، زیور، پراپرٹی اور ہرجانہ دینے کا وعدہ کرنا غیر قانونی قرار، عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ

بریکنگ نیوز:نکاح کے وقت طلاق کی شرط میں رقم، زیور، پراپرٹی اور ہرجانہ دینے کا وعدہ کرنا غیر قانونی قرار، عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ

(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نکاح کےوقت طلاق دینےکی شرط میں رقم، زیور، پراپرٹی اور ہرجانہ دینےکاوعدہ کرنا غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس محمداقبال نے بیوی کوطلاق دینےکی صورت میں نکاح نامےپرشوہرسےہرجانہ اداکرنےسےمتعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شوہرکو اپنی بیوی کو طلاق دینے کا مکمل حق حاصل ہے، طلاق دینےمیں شریعت اورقانون میں کوئی بھی شرط نہیں عائدکی گئی

، اللہ تعالیٰ نےشوہرکوطلاق دینےکامطلق حق دیاہے، طلاق دینےسےمتعلق نکاح نامےپردرج ہرجانےکی شرائط اسلامی قوانین کےیکسرخلاف ہیں۔ فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ بھی شوہرکوبیوی کوطلاق دینےسےروکنےکوغیرقانونی قراردےچکی ہے، شوہرجب چاہےاپنی بیوی کوطلاق دےسکتاہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستانی دکانداروں سے میری عاجزانہ اپیل ہے ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا حیران کن پیغام سامنے آگیا

(ویب ڈیسک) نامور سائنسدان اور معروف کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com