Breaking News
Home / اہم خبریں / الیکشن کمیشن کا انتہائی اہم فیصلہ،یوسف رضاگیلانی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کا انتہائی اہم فیصلہ،یوسف رضاگیلانی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس میں کہاآپ کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررہوچکی ہے،22 مارچ کوذاتی حیثیت میں یابذریعہ وکیل پیش ہوں،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی کوبھی نوٹس جاری کردیاگیاجبکہ درخواست گزارفرخ حبیب،کنول شوذب اورملیکہ بخاری کوبھی نوٹسز جاری کردیئے گئے۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن 22 مارچ کوسماعت کرےگا۔

Share

About admin

Check Also

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com