Breaking News
Home / اہم خبریں / بڑی بریکنگ نیوز!!سکول 28مارچ کو بھی نہیں کھلیں گے ،بلکہ کتنے ماہ کی چھٹیاں ہونے والی ہیں ؟جانیے

بڑی بریکنگ نیوز!!سکول 28مارچ کو بھی نہیں کھلیں گے ،بلکہ کتنے ماہ کی چھٹیاں ہونے والی ہیں ؟جانیے

بڑی بریکنگ نیوز!!سکول 28 مارچ کو بھی نہیں کھلیں گے ،بلکہ کتنے ماہ کی چھٹیاں ہونے والی ہیں ؟جانیے۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں

تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اشارہ دے دیاہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم اور وفاق کا اہم اجلاس 24مارچ کو ہوگا جس میںیہ طے کیا جائے گا کہ تعلیمی اداروں کو کھولا جائے یا پھر بند رکھا جائے۔دوسری جانب سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت تعلیمی اداروں کو 23مارچ سے اگلے ایک ماہ تک بند رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ طلبا ، اساتذہ اور دیگر سٹاف کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پندرہ مارچ سے 28مارچ تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا تھا۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کے سر پر بیٹھنا ہوگا ، دھرنا 126 دن کا ریکارڈ توڑ کر127 دن ہونا چاہئے ، ان کا علاج لانگ مارچ ہے جو ضرور ہوگا ، زرداری کی میٹنگ کی خبر جس نے دی اس نے پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا ، جس نے نام پر مہر لگانے کا کہا کہ اس پر بھی تحقیقات ہونی چاہیے ، میری ذاتی رائے ہے یہ غلطی سے بڑی چیز ہے۔تفصیلات کے مطابق جاتی اُمراء میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ عید کے بعد ہمارا لانگ مارچ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا ، لانگ مارچ عید کے بعد تک ملتوی ہوا ہے ، اس کو ختم نہیں کیا گیا کیوں کہ ہماری تحریک حق اور سچ کے لیے ہے جو ضرور کامیاب ہوگی ، چاہے پی ڈی ایم تحریک کو 10 پارٹیاں چلائیں 9 چلائیں یا 3 یہ کامیاب ہوگی۔سابق وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ عید الفطر کے بعد ترجمانوں اور گالی گلوچ بریگیڈ کی اچھل کود ختم ہونے والی ہے ، اگر میری ذاتی رائے لی جائے تو دھرنا 126 دن کا ریکارڈ توڑ کر127 دن ہونا چاہئے، لانگ مارچ ضرور ہوگا کیوں کہ ان کا علاج ہی لانگ مارچ ہے ، جس کے لیے ان کے سر پر بیٹھنا ہوگا ، تاہم لانگ مارچ استعفوں کے ساتھ ہوتا ہے یا اس کے بغیر پی ڈی ایم اس کا فیصلہ کرے گی تاہم اپوزیشن اتحاد میں شامل 9 پارٹیوں نے تجویز دی کہ پہلے قومی اسمبلی سے استعفے دیئے جائیں ، عید کے بعد پی ڈی ایم دوبارہ منظم ہو کر لانگ مارچ کا اعلان کرے گی اور اس حکومت کو چلتا کریں گے۔

رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا کہ سینیٹ الیکشن میں جس نے بھی نام پر مہر لگانے کا کہا کہ اس پر بھی تحقیقات ہونی چاہیے ، یہ غلطی ہے یا سازش ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی اس کی تحقیقات کروائے کیوں کہ یہ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کے لیے بہتر ہوگا ، میری ذاتی رائے ہے یہ غلطی سے بڑی چیز ہے۔

Share

About admin

Check Also

مریضوں کو کرونا ویکسین لگانے کے بجائے کتے کاٹے کی ویکسین لگا دی گئی ، جانتے ہیں پھر مریضوں کا کیا بنا؟

بھارتی ریاست اترپردیش میں محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے تین خواتین کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com