Breaking News
Home / پاکستان / بھلا اپنی شادی پر لڑکیاں بھی ایسا کرسکتی ہیں

بھلا اپنی شادی پر لڑکیاں بھی ایسا کرسکتی ہیں

بھلا اپنی شادی پر لڑکیاں بھی ایسا کرسکتی ہیں، لڑکی نے شادی کی پہلی رات ہیں کام دکھا دیا۔۔۔۔۔۔جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم کے

ایک علاقے میںایک نئی نویلی دلہن شادی کی رات ہی گھر سے نقدی اور زیور لے کر فرار ہوگئی ہے۔ خبررساں ذرائع کے مطابق جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو نشہ آور چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ دلہے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ آج لقمان کے ولیمے کی تقریب تھی اور اہل علاقہ سمیت دیگر رشتے داروں کو بھی مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے انصاری برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی، لوٹوں کی قسمت میں تذلیل کے ساتھ صرف استعمال ہونا لکھا ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی۔ ان کی قسمت میں صرف استعمال ہونا لکھا ہے وہ بھی تذلیل کے ساتھ ۔یاد رہے ایم پی اے چوہدری اشرف انصاری مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماء ہیں، انہوں نے نوازشریف کے بیانیئے کو اداروں کے خلاف قرار دیا اوران کے ساتھ چلنے سے انکار کیا، جس پر ن لیگی رہنماؤں نے ان کو لوٹا قرار دیا ہوا ہے ۔واضح رہے آج وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا، اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، ن لیگ کے منحرف ایم پی ایز انصاری برادران نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملنے کی کوشش کی،وہ مین گیٹ سے اندر جانے لگے تو پولیس نے ان کو اندر جانے سے روک دیا، جس پر وہ پولیس اہلکاروں پر کافی برہم ہوئے ان کو اپنا تعارف بھی کروایا، اپنے موبائل پرکسی کو فون بھی کرتے رہے، لیکن ان کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی، جس پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے ان کو خوب مذاق اڑایا کہ آپ کہتے تھے کہ مریم نواز کو گوجرانوالہ سے نہیں گزرنے دیں گے، لیکن آپ کو گوجرانوالہ میں ہی اندر جانے سے روک دیا گیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخو پورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کیلئے 25 ارب کا ترقیاتی پیکیج، شیخوپورہ اورگوجرانوالہ میں یونیورسٹیوں کے قیام کا اعلان، یونیورسٹی آف حافظ آباد کیلئے اراضی مختص، ایکٹ کابینہ منظوری کیلئے پیش ہوگا۔ اسی طرح دیگر منصوبوں کا اعلان کیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے انصاری برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی۔

Share

About admin

Check Also

بجلی بلوں میں شامل اہم ٹیکس ختم : صارفین کو ادا شدہ رقم واپس کرنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com