Breaking News
Home / حیرت انگیز / آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے‎

آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے‎

(مانیٹرنگ ڈیسک )مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبی ایسی چیز نکل آئی جسے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبا کیڑا نکال کر حیران رہ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے مغربی صوبے نونگ کھائی میں 67 مریض پیٹ کے درد کی

شکایت لے کر اسپتال پہنچا ۔ ڈاکٹرز نے مریض نے پیٹ کے سیمپلز لیے اور لیب بھجوائے دیے ۔ رپورٹس سے پتہ چلا کہ پیٹ میں 28انڈے موجود ہیں جس کے بعد مریض کو ادویات دی گئیں ، دوائوں کے اثر کے بعدتقریباً ساٹھ فٹ لمبا کیڑا باہر نکل آیا جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے ۔ ڈاکٹر نے مریض کو اپنے کھانے کی روٹین تبدیل کرنے کیلئے خبردار کیا ۔

Share

About admin

Check Also

شادی کے 21 سال بعد اولاد کے لیے ترسے ہوئے جوڑے کے ہاں 2 نہیں 4 بلکہ اتنے بچوں کی ایک ساتھ پیدائش ہو گئی جان کے ساری دنیا حیران رہ گئی

نائیجریا میں 49 سالہ خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے جب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com