Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بالی ووڈ سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

بالی ووڈ سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے فٹنس کوچ کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں ۔ گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ

کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

سعودی لڑکی نے امتحانی پرچہ دیتے ہوئے بچے کو ہال میں بچے کو جنم دے دیا

ایک سعودی لڑکی نے زچگی کے درد کے دوران ہی ہائی اسکول کا پرچہ مکمل کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com