Breaking News
Home / حیرت انگیز / ایک عرب خاتون نے شوہر کو دن میں تارے دکھا دیے ،

ایک عرب خاتون نے شوہر کو دن میں تارے دکھا دیے ،

(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک خاتون نے 8 لاکھ ریال سے زائد مالیت کے پلاٹ کے بدلے اپنے خاوند کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم بیوی نے پلاٹ کی رجسٹریشن ہوتے ہی خلع کا مقدمہ دائر کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کا کہنا ہے
کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، وکیل سے قانونی مشاورت لی ہے۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ نے اپنی مرضی سے پلاٹ کے مالکانہ حقوق بیوی کے نام منتقل کیے ہیں لہٰذا یہ دعویٰ کہ بیوی نے دوسری شادی کا جھانسہ دے کر پلاٹ اپنے نام کرایا ہے قابل قبول نہیں۔مقامی شہری پلاٹ کے ساتھ اپنی پہلی بیوی سے بھی دور ہوگیا اور نئی شادی کا خواب بھی پورا نہیں کر سکا۔

Share

About admin

Check Also

چڑیا گھر میں آنے والی اس حاملہ لڑکی کو دیکھتے ہی پنجرے میں بند اس شیر نے کیا حرکت کی؟ جان کر آپ حیرت زدہ ہو جائیں گے

امریکی ریاست انڈیانا میں ایک حاملہ لڑکی چڑیا گھر میں آئی لیکن جب وہ شیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com