Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سکھ مرد طلاق یافتہ خواتین سے شادی کرنے کی بجائے انہیں کس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سکھ مرد طلاق یافتہ خواتین سے شادی کیوں نہیں کرتے؟ ناقابل یقین وجہ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گےمنپریت کؤر 27 برس کی تھیں جب اس کی شادی ہوئی۔ لیکن یہ شادی نہ چل سکی اور منپریت کور ایک سال کے اندر واپس اپنے والدین کے گھرپہنچ چکی تھیں۔ منپریت کور کی طلاق کو اب 10 برس بیت چکے ہیں اور وہ دوبارہ شادی کی خواہش میں 40 سکھ مردوں سے مل چکی ہیں لیکن کوئی ان سے شادی پر رضامند نہیں۔ کیونکہ وہ ایک طلاق یافتہ عورت ہیں۔جب میں اپنے شوہر کو چھوڑ رہی تھی تو اس نے چیخ کر کہا،اگر تم مجھے طلاق دو گی تو پھر تم کبھی شادی نہیں کر پاؤ گی۔اس نے ایسا مجھے تکلیف پہچانے کے لیے کہا تھا لیکن اسے معلوم تھا کہ ایسا ہو سکتا ہے۔ مجھے بھی یہ معلوم تھا۔ سکھ کمیونٹی میں طلاق بلخصوص عورتوں کی طلاق کو بہت برا تصور کیا جاتا ہے۔مجھے خود پر بھی شرم آ رہی تھی ۔ میں خود کو گندی اور استعمال شدہ عورت محسوس کرتی تھی۔ میں سوچتی تھی کہ میں دوسرے مردوں کا کیسے سامنا کروں گی جب اسے معلوم ہوگا کہ میں استعمال شدہ ہوں۔ معاشرے کے دوسرے لوگوں نے میرے اس احساس کو تقویت دی ۔ لندن میں میری دادی نے کہا کہ مجھے اپنی شادی کو نبھانا چاہیے تھا حالانکہ دادی کو اچھی طرح معلوم تھا کہ مجھے کن حالات کا سامنا تھا۔

Share

About admin

Check Also

وہ کام جو اکثر شوہر بیویوں کے ساتھ کر جاتےمیرا بیٹا پیدا ہوا اس کے کان نہیں تھے میں بہت خوبصورت تھی

میرا بیٹا پیدا ہوا اس کے کان نہیں تھے میں بہت خوبصورت تھی میرے شوہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com