Home / اہم خبریں / ضلعی انتظامیہ کی تجویز ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن لگایا جائے،ڈی سی لاہور

ضلعی انتظامیہ کی تجویز ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن لگایا جائے،ڈی سی لاہور

(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی سی لاہور کاکہناہے کہ ضلعی انتظامیہ کی تجویز ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن لگایا جائے،لاک ڈاؤن لگنے پرتمام سرکاری وسائل کا استعمال کیاجائےگا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈی سی لاہورنے کہاکہ آج لاک ڈاؤن کے حوالے سے فیصلہ کرلیا جائے گا،اگر رویے تبدیل نہ ہوئے تو لاک ڈاؤن لگادیا جائے گا، ان کاکہناتھا کہ ٹرانسپورٹ کو بھی مکمل بند کرنے کا امکان ہے، ماسک نہ پہننے والوں کو گرفتار کررہے ہیں ان کی ضمانت نہیں ہورہی۔

Share

About admin

Check Also

اناللہ وانا الیہ راجعون!چوہدری برادران کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

اناللہ وانا الیہ راجعون!چوہدری برادران کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com