Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / گھر والوں نے سودا لینے بھیجا 55 سالہ ڈی ایس پی 18 سالہ دلہن لے آیا ناقابل یقین تفصیلات

گھر والوں نے سودا لینے بھیجا 55 سالہ ڈی ایس پی 18 سالہ دلہن لے آیا ناقابل یقین تفصیلات

اسلام آباد (ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز)ڈی ایس پی نے نئی بھرتی ہونیوالی 19سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی رچا لی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ناروال میں 55سالہ ڈی ایس پی صابر چٹھہ سوہاہ سے تعلق رکھنے والی 19سالہ کانسٹیبل اقراء کو دیکھتے ہی ان کی محبت میں گرفتار ہو ئے

اور فوراً بغیر کسی تاخیر کے نکاح کر لیا ۔ قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل اقراء نئی بھرتی ہوئی تھی ۔ دونوںنے اپنی مرضی سے شادی کی ہے ۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل کا انبار لگا ہوا ہے ۔ ڈی ایس پی کی شادی کی خبر پرسوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار دیکھنے میں آرہا ہے کچھ کا کہنا ہے کہ دونوں نے اپنی مرضی سے نکاح کیا ہے کوئی بدکاری تو نہیں کی ہے ، یہ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ صارفین کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے کیساتھ اگر خوش ہیں تو کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔ تاہم ڈی ایس پی کے اس اقدام کو عوام نے کھل کر سراہا اور مبارکباد پیش کی ہے ۔ لیکن کچھ صارفین کی جانب سے شدید ردعمل بھی سامنے آیا ہے ۔ صارفین کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی نے اپنی بیٹی سے کم عمر والی اقرا سے شادی کی جو سرا سر غلط ہے ۔ ہر طرف میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں ۔ صارفین کی جانب سے صابر چٹھہ اور اقراء کی عمرکے فرق پر تنقید کی جارہی ہے

Share

About admin

Check Also

وہ کام جو اکثر شوہر بیویوں کے ساتھ کر جاتےمیرا بیٹا پیدا ہوا اس کے کان نہیں تھے میں بہت خوبصورت تھی

میرا بیٹا پیدا ہوا اس کے کان نہیں تھے میں بہت خوبصورت تھی میرے شوہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com