Breaking News
Home / اہم خبریں / شاہی راج عروج پر ۔۔۔ ہسپتالوں سے ادویا ت غائب کر کے کہاں منتقل کی جا رہی ہیں ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

شاہی راج عروج پر ۔۔۔ ہسپتالوں سے ادویا ت غائب کر کے کہاں منتقل کی جا رہی ہیں ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (نواز ) کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں دوائی نہیں مل رہی ، عام آدمی نے ہیلتھ کارڈ کا اچار ڈالنا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق

عظمی بخاری نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹس ایپ وزیر اعلیٰ فوٹو شوٹ کرانے میں منگترال خان سے بھی آگے نکل گیا ہے، سروسز ہسپتال میں 550ویکسین اعلیٰ شخصیات اور ان کے رشتے داروں کو لگانے سے غائب ہوئی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مریضوں کو کرونا ویکسین لگانے کے بجائے کتے کاٹے کی ویکسین لگا دی گئی ، جانتے ہیں پھر مریضوں کا کیا بنا؟

بھارتی ریاست اترپردیش میں محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے تین خواتین کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com