Home / انٹرٹینمنٹ / افغان شوہر کا بیوی پر انوکھا الزام

افغان شوہر کا بیوی پر انوکھا الزام

(این این ایس نیوز ) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں ایک نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ’کنوار ی نہ ہونے‘ کے سبب انہیں طالبا ن کی عدالت میں سز ا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔16 سالہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے افغان میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر نے شادی کے دو دن بعد ہی ان پر کنو اری نہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شادی کے دوران جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کیس کی پیروی کے لیے طالبان کی عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

امریکہ میں‌ ہمیشہ کی جوانی کئےلیے لوگوں‌اپنی جسم میں‌یہ چیز ڈالنی شروع کر دی

این این ایس نیوز:اس زندگی کو جینے کے لئے عمر خضر بھی نہ کافی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com