Home / اہم خبریں / پاکستانیوں کی موجیں ہی لگ گئیں، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی ، اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا

پاکستانیوں کی موجیں ہی لگ گئیں، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی ، اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ وزیر اعظم نے پیٹرول 1.79 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2.32 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔انہوں نے کہا کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی ہے اور قیمتوں میں کمی کا اطلاق(آج)جمعہ  سے ہو گا۔مٹی کے تیل میں 2.06 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.21روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

سعودی عرب جانے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھ لیں

سعودی عرب جانے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com