Breaking News
Home / اہم خبریں / کورنا بے قابو۔۔۔ حکومت کا 10روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کافیصلہ۔۔

کورنا بے قابو۔۔۔ حکومت کا 10روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کافیصلہ۔۔

(نیوز ڈیسک) ایرانی حکومت نے کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے ملک کے 23صوبوں میں ہفتے سے 10روز کیلئے لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیاہے۔۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے ملک کے 23
صوبوں میں 10دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ

کیا جائےگا۔۔ جبکہ اسکاٹ لینڈ میں کورونا کیسز کم ہونے پر پابندیوں میں 16 اپریل سے نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب ترکی نے رمضان المبارک میں کورونا سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں رات کے کرفیو کے وقت میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ انٹرسٹی سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی محدود ہوگی۔ بند جگہوں پر تمام تقریبات پر بھی پابندی ہوگی

Share

About admin

Check Also

وہی ہواجس کاخدشہ تھا۔۔۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑاجھٹکادیدیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک )آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن سنچے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com