Home / دلچسپ و عجیب / 16 سالہ سعودی شہزادے نے خود پاکستان آکر 16 سالہ پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی شادی کی وجہ ایسی ہر پاکستانی سن کے حیران

16 سالہ سعودی شہزادے نے خود پاکستان آکر 16 سالہ پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی شادی کی وجہ ایسی ہر پاکستانی سن کے حیران

16 سالہ سعودی شہزادے نے خود پاکستان آکر 16 سالہ پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی شادی کی وجہ ایسی ہر پاکستانی سن کے حیران۔گزشتہ دنوں ایک سعودی شہزادہ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آیا اور یہاں آکر ایک لڑکی سے شادی کرلی دونوں کی فیس بک پے دوسری ہوئی جو محبت میں بدل گئی شہزادے کے گھر والوں نے صرف دس منٹ میں لڑکی کس پسند کیا اور اس کے بعد نکاح کی رسم ہوئی دونوں اس شادی سے بے حد خوش ہیں

سب سے پہلے تو ان دونوں کو مبارکباد اللہ تبارک و تعالی انکو کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔دوسرا شہزادے وغیرہ والا کوئی چکر نہیں ھو گا۔میڈیا والے اور پاکستانی میڈیا والے تو اپنی ریٹنگ کے چکر تو حد سے گزر جاتے ھیں۔انکو پتہ ھے ھماری عوام بھی ہر دن ایک نئ بک بک کے انتیظار میں رہتی ھے۔میں سعودیہ میں بہت عرصہ تک رھا ھوں۔نہ تو سعودی حکومت اور نہ ھی کوئی سعودی عورت اور مرد شادی نہیں کرتا مگر بآمر مجبوری۔اور شادی کر بھی لیں تو نیشنیلٹی کا تصور نہ تو مرد کے لے ھے اور نہ ہی عورت کے لے۔وہ اقامہ ھولڈر ھی رھیں کے۔یہ سعودی حکومت اور عوام 90% مقیمیں کو غلام یا عامل ھی سمجھتے ھیں۔سعودی کے ساتھ آپ کی کتنی بھی دوستی ھو گی تو جب بھی سعودی اور اجنبی کی بات آے گی تو وہ ھمیشہ مواطن کی ھی طرفداری کرے گا۔

Share

About admin

Check Also

103 سالہ شخص کی 27 سالہ خاتون سے شادی۔ سہاگ رات کو کیا ہوتا رہا ہنس ہنس کے پاگل کر دینے والاواقعہ

پچھلے ماہ سے انڈونیشیا کے سوشل میڈیا پر جنوبی سولاویسی میں ہونے والی ایک متنازعہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com