Home / پاکستان / صبا قمر کے زبردست اور سنسنی خیز بیان نے پوری لالی ووڈ انڈسٹری کو حیران کر دیا

صبا قمر کے زبردست اور سنسنی خیز بیان نے پوری لالی ووڈ انڈسٹری کو حیران کر دیا

میں کنجر ہوں اور میرا کام ہے اپنے لوگوں کو خوش کرنا ۔۔۔۔ ‘‘مشہور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے زبردست اور سنسنی خیز بیان نے تو پوری لالی ووڈ انڈسٹری کو حیران کر کے رکھ دیا۔

سوشل میڈیا پر شوبز ستاروں کی جہاں بے حد پذیرائی ہوتی ہے وہیں بسا اوقات ان پر غیر ضروری تنقید بھی کی جاتی ہے وہیں انہیں ٹرول بھی کیا جاتا ہے۔ ٹرولنگ اور سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو اداکارہ صبا قمر نے ایسا جواب دیا کہ ٹرولرز خود بھی گھبرا جائیں۔ ادکار عمران عباس کے ساتھ لائیو ویڈیو چیٹ میں ادکارہ صبا قمر نے کہا کہ “ہم تو بھائی کنجر ہیں ، ہمارا کام ہی آپ کو خوش کرنا ہے، آپ کو اس پر ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے”۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایسے لوگوں کی باتیں دل پر نہیں لیتیں۔ انسٹا لائیو چیٹ کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ میں کیوں اپنی توانائیاں ان غیر ضروری ٹرولرز پر صرف کروں؟ اپنی گفتگو میں اداکارہ صبا قمر کا مزید کہنا تھا کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا۔ انسان کو اس کی خواہش کے مطابق سب مل جائے تو بھی وہ سوچتا ہے اچھا اس سے آگے کیا ہوگا؟

Share

About admin

Check Also

21سالہ لڑکی اور 10سالہ بچہ۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر سے ایسی خبر کہ شیطان بھی شرما جائے۔معاشرہ کس طرف چل پڑاہے،جانیے تفصیل

پھنڈی بھٹیاں(نیوز ڈیسک)۔۔ ظلم کی انتہا۔کہیں یا تعلیم کی کمی۔۔۔ ہمارےمعاشرے میں ان گنت مسائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com