Breaking News
Home / City News / چچا کی شادی پاکستانی تاریخ کا سب سے انوکھا واقعہ

چچا کی شادی پاکستانی تاریخ کا سب سے انوکھا واقعہ

لاہور۔۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انکشاف ہواہے کہ سگے چچا نے 13 سالہ بھتی جی سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ تنزیلہ کے والد نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ اس کے چھوٹے بھائی شہر بہادر نے 13 سالہ تنزیلہ کو گھر سے نکال کر شادی کر لی ہے ، وکیل نے پچیس ہزار روپے بھی لیے اور مقدمہ درست پیش نہیں کیا ، وکیل دوسری پارٹی کے ساتھ مل گیا اور اس نے ہمیں عدالت میں بھی پیش نہیں کیا ۔ والد کا کہناتھا کہ ان کی بیٹی کم عمرہے اور قانون کے مطابق شادی بھی نہیں ہو سکتی ، اس لیے عدالت غیر قانونی شادی کو کالعدم قرار دے ۔

Share

About admin

Check Also

“چینی 80 روپے کلو بیچو۔۔۔!!!” لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کو بڑا حکم دے دیا

(ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں فی کلو چینی 80 روپے کلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com