Breaking News
Home / اہم خبریں / پوری رات روتا رہا ہوں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے آج عید کروانے پر سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آ گیا 

پوری رات روتا رہا ہوں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے آج عید کروانے پر سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آ گیا 

پوری رات روتا رہا ہوں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے آج عید کروانے پر سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آ گیا۔۔۔۔ کراچی(نیوز ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے

کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کو من پسند ، کٹھ پتلی رویت ہلال کمیٹی چاہیے تھی، رویت ہلال مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین کا انتظار کر رہی تھی جیسے ہی انہوں نے چاند دیکھے جانے کا اعلان کیا انہوں نے بھی کر دیا، رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں۔مفتی منیب نے مزید کہا کہ ہماری میٹنگ میں کسی وزیر کی جرت نہیں تھی کہ وہ بیٹھے ، میں وصیت کرتا ہوں کہ تمام مسلمان ایک روضہ قضا رکھیں ، معتکف بھی روزے کی حالت میں ایک روز کا اعتکاف کریں۔دوسری جانب فاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسانوں اور حکومت کو تاریخ کی سب سےزیادہ دو کروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،زرعی معیشت میں گیارہ سو ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے یہ تاریخی ترقی کورونا وائرس کی وبا کے باوجود ممکن ہوئی۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اس سے پاکستان کے زرعی شعبے کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

چوہدری نثار علی خان بیٹے سمیت کہاں پہنچ گئے ؟ ہلچل مچ گئی

چوہدری نثار علی خان بیٹے سمیت کہاں پہنچ گئے ؟ ہلچل مچ گئی جھنگ (ڈیجیٹل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com