Breaking News
Home / سٹی نیوز / اس خواب کی تعبیر جانیں

اس خواب کی تعبیر جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجھے بے حد شرم آرہی ہے لیکن مجبور ہوکر پھر بھی خواب شئیر کررہا ہوں کہ نہ جانے مجھے ایسا بے ہودہ خواب کیوں آتا ہے۔میں نماز پڑھتا ہوں ،دنیا داری میں بھی لگا رہتا ہوں لیکن برے کاموں سے اجتناب کرتا ہوں۔میں اکثر خواب میں اپنے سگی رشتہ دار عورتوں کے ساتھ انتہائی برا کام کرتا ہوں ۔

ایک بار تو اپنی بہن کے ساتھ بھی خواب میں ایسا شرمناک کام کیا ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں ،کیا آپ مجھے کوئی ایسی دعا بتا سکتے ہیں کہ مجھے ایسے گندے خواب نہ آیا کریں  ۔ تعبیر:مرد حضرات ایسے بہت سے خواب دیکھتے ہیں ۔خواب پر اختیار نہیں ہوتا ۔یہ اشارے ہوتے ہیں جن کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔آپ خواب میں جس رشتہ دار خاتون سے گناہ کرتے ہیں ،اسکی تعبیر یہ نکلتی ہے کہ آپ کو انکے حقوق ادا کرنے ہیں ۔اس خواب کی مختلف حساس جزئیات سامنے ہوں تو تعبیر درست بتائی جاسکتی ہے۔بہر حال آپ کو اپنی بہن ماں کے جائز حقوق غصب کرنے کی بجائے ان کی مالی مدد کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔کسی کی مالی مدد کے لئے جب ایسے گندے خواب کا اشارہ ملے تو اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایسے مرد کو گندی فلمیں دیکھنے کا زیادہ شوق ہوتا ہے جو اسکے تحت الشعور میں پراگندگی پھیلاتی رہتی ہیں۔خواب میں کسی عزیزہ کے ساتھ جامع کرنے کا مطلب ہوتا ہے اسکو آپ سے مالی یا کوئی اور ایسا فائدہ پہنچے گا جس سے اسکی مصیبت دور ہوگی۔اس اشارے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ آپ اسکے ساتھ کوئی جسمانی تعلق قائم کریں گے۔تاہم ایسے خواب دیکھنے والوں کو توبہ استغفار کرنی چاہئے ۔ رشتہ دار خواتین کی مالی مدد لازمی کریں ،رشتہ دار زکوۃ و صدقات کی مستحق ہیں تو انہیں دیا کریں۔اپنے ذہن پر احساس جرم کا بوجھ نہ ڈالیں ۔زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھا کریں ۔یاد رکھیں کہ خواب آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں،نجی،کاروباری ،بیماری ،خوشی غم،سفر،ازدواجی زندگی ایسے بے شمار معاملات کی خواب میں نشانی مل جاتی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

میں پاکستان کے معروف ترین شخصیت انتقال کر گئی

میں پاکستان کے معروف ترین شخصیت انتقال کر گئی اسلام آباد(ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز)ہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com