Breaking News
Home / بزنس / لاک ڈاؤن کون سی تاریخ تک بڑھائی جانے والی ہے، بڑی خبر

لاک ڈاؤن کون سی تاریخ تک بڑھائی جانے والی ہے، بڑی خبر

لاک ڈاؤن کون سی تاریخ تک بڑھائی جانے والی ہے، بڑی خبر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے لاک ڈائون میں 24مئی تک توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔کرونا وائرس کی حالیہ لہر پر قابو پانے کے اقدامات پر مربوط اور بارآور بنانے کے لئے پنجاب حکومت لاک ڈائون میں توسیع پرغور کررہی ہے۔ اور لاک ڈائون کو 24 مئی تک بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے ۔اس دوران بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہےگی جبکہ شام چھ بجے کے بعد تمام قسم کے کاروبار پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ عید کے دنوں کی طرح پارکوں اور تفریحی مقامات پر بھی عوام کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی جانب سے 8سے 16مئی تک لاک ڈائون نافذ کیا گیا تھا۔دوسری جانب فریقہ کےملک زمبابوے کے رہائشی ایک شخص نے 16بیویوں اور 151بچوں کے ہوتے ہوئے مزید شادیاں کرنےکی خواہش ظاہر کی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق مشیک نانڈرے نامی یہ شخص ایک ریٹائرڈ فوجی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ شادیوں کایہ سلسلہ اس نے 1983میں شروع کیاتھا۔ آخری شادی 2015میں کی تاہم اب وہ اس سلسلے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ وہ خود مالی مشکلات کا شکار ہو گیا تھا تاہم اب اس کے 6بچے  فوج میں، 2 پولیس  میں اور 11 دیگر اداروں میں ملازم ہیں  اس کے علاوہ 93 ایکڑ اراضی ہے جس پر کاشت کاری کرتے ہیں۔ مشیک کے گھر میں جلد مزید 2 بچوں کا اضافہ ہونے والا ہے۔مشیک نے حیران کردینے والی خواہش ظاہر کرتےہوئے بتایاکہ دراصل وہ اپنی بیویوں کی تعداد 100اور بچوں کی 1000تک پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستانی اس بار سعودی عرب کیساتھ عید منائیں گے؟ پاکستان میں شوال کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پاکستانی اس بار سعودی عرب کیساتھ عید منائیں گے؟ پاکستان میں شوال کا چاند کب دکھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com