Home / شوبز / افسوسناک خبر: اداکارہ میرا کے لائیو سٹیج ڈرامے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

افسوسناک خبر: اداکارہ میرا کے لائیو سٹیج ڈرامے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران سبینہ تھیٹر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق فیکڑی ایریا کے علاقے میں واقعہ سبینہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈارمے کے دوران نامعلوم ملزمان نے تھیٹر کے باہر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے

جس سے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔فائرنگ کے وقت اداکارہ میرا بھی اسٹیج پر موجود تھیں، فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

Share

About admin

Check Also

 علاقہ جہاں صرف 80 ہزار میں نوجوان مسلمان لڑکی

این این ایس نیوز! بھارتی شہر حیدرآباد اور اس کے گردونواح میں کم سن لڑکیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com