Breaking News
Home / پاکستان / ’’سبحان ربّی الاعلیٰ۔‘‘ اللہ کے فضل و کرم سے‌۔۔۔ موٹر وے واقعہ میں بڑی پیشرفت، ڈاکٹر شہباز گل نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

’’سبحان ربّی الاعلیٰ۔‘‘ اللہ کے فضل و کرم سے‌۔۔۔ موٹر وے واقعہ میں بڑی پیشرفت، ڈاکٹر شہباز گل نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى اللہ تیرا شکر۔ تیری مدد کا شکر۔ آج سب کے دلوں کی دعا سننے کا شکر، موٹر وے پر بد فعلی کرنے والے مجرم کے قریب پہنچ گئے، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا موٹر وے بد فعلی کرنے والے مجرم کے قریب پہنچ گئے ہیں

اور یہ سب اللہ کے فضل سے ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ہم وطنوں کے نام اس پیغام میں کہا ہے کہ” سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى” اللہ تیرا شکر۔ تیری مدد کا شکر۔ آج سب کے دلوں کی دعا سننے کا شکر۔ اس کے بعد ایک اورٹویٹ پیغام میں شہبازگل نے کہا ہے کہ ! مبارک ہو وزیراعلی عثمان بزدار کو آئی جی پنجاب کو CCPO لاہور اور پوری ٹیم کو۔DNA matched. انشاللہ جلد گرفتاری بھی ہوگی۔ شہازگل مزید کہتے ہیں کہ ! عوام کو پتہ ہو کہ رات 4 بجے تک عثمان بزدار میٹنگ میں تھے IG اور CCPO کے ساتھ۔وزیراعلی نے پورے کیس کی خود مانیٹرنگ کی ہے کام بولتا ہے الفاظ نہیں۔ ویلڈن بزدار۔۔

Share

About admin

Check Also

بجلی بلوں میں شامل اہم ٹیکس ختم : صارفین کو ادا شدہ رقم واپس کرنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com