Breaking News
Home / انٹرنیشنل / انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز!! بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا

انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز!! بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا

انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز!! بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالم اسلام کے لئے انتہائی افسوس ناک خبر آ گئی ہے جس کی وجہ سے ہر طرف سے

تعزیت اور اظہار افسوس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے تفصیلات کے مطابق عالم اسلام کے لئے افسوس ناک خبر آ گئی۔

مسجد نبوی کے امام ممتاز خطیب شیخ حسین بن عبدالعزیز کا انتقال ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی میں کئی سال تک امامت کروانے ممتاز خطیب اور امام شیخ حسین بن عبدالعزیزانتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر بھی

پھیل گئی۔ جس کے بعد سوگوار خاندان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحوم شیخ حسین کے بیٹے شیخ حسین الشیخ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد محترم کے انتقال پُرملال کی خبر دی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کے صحرا میں بھٹک جانے والا شخص مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ‘مہد الدہب’ کے نام سے پہچانے جانے والے صحرائی علاقے میں گزشتہ 7 دن سے لاپتہ

ہونے والا شہری مردہ حالت میں ملا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امدادی ٹیموں کو شہری کی گاڑی صحرا کے ام عثیم پہاڑی علاقے میں ملی جہاں قریب ہی شہری کی  بھی مردہ حالت میں پڑا تھا، 50 سالہ سفر المطیری گزشتہ چند دنوں سے لاپتہ تھے۔گھر والوںکی اطلاع کے بعد متعلقہ ادارے ایکشن میں آئے اور انہوں نے تلاش شروع کی، رضا کاروں کی بڑی ٹیم نے تلاشی مہم کے دوران مذکورہ شخص کو ڈھونڈ نکالا۔پولیس اور متعلقہ سرکاری اداروں نے  کو سپتال کے سرد خانے منتقل کردیا ہے جہاں وفات کے اسباب معلوم کیے جائیں گے، بعد ازاں دیگر قانون کارروائی مکمل کی جائے گی اور مردے کو لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔

Share

About admin

Check Also

بالی ووڈ سٹار عرمر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

بالی ووڈ سٹار عرمر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com