Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / کالج کھل گئے ہیں

کالج کھل گئے ہیں

سرگودہا (ویب ڈیسک) شاہینوں کے شہر سرگودہا میں پری میڈیکل کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے غلط کاری کے کیس میں نامزد ملزم، کالج ٹیچر کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا گیا ہے ۔ سرگودھا پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ شرمناک کام کرنے والےملزم کالج ٹیچر کا ڈی این اےحاصل کر لیا گیا ہے جبکہ

رپورٹ آنے کا انتظار ہے۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزم ٹیچر حیات نے اعتراف کر لیا ہے جبکہ ملزم کی معاون خاتون کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں ۔سرگودھا پولیس کے مطابق ملزم نے4 روز قبل پری میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے غلط کام کیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سرگودھا پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق نجی کالج کے استاد نے طالبہ کو کالج میں کلاسز کے اجراء کا کہہ کر بلایا، دیگر طالبات نہ ہونے پر طالبہ واپس جانے لگی تو ٹیچر عادل حیات نے روک لیا تھا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق بائیو کا ٹیچر عادل طالبہ کو گھر چھوڑنے کے بہانے اپنے فلیٹ پر لے گیا تھا ، طالبہ کو 4 گھنٹے تک فلیٹ پر رکھا اور مبینہ غلط کاری کا نشانہ بنایا تھا۔ سرگودہا میں پری میڈیکل کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے غلط کاری کے کیس میں نامزد ملزم، کالج ٹیچر کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزم ٹیچر حیات نے اعتراف کر لیا ہے جبکہ ملزم کی معاون خاتون کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں ۔سرگودھا پولیس کے مطابق ملزم نے4 روز قبل پری میڈیکل سیکنڈ ایئرکی طالبہ سے غلط کام کیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com