Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / کیا اپ کو معلوم ہے کہ شاہد آفریدی کا اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ساتھ شادی سے پہلے کیا رشتہ تھا؟وہ معلومات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

کیا اپ کو معلوم ہے کہ شاہد آفریدی کا اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ساتھ شادی سے پہلے کیا رشتہ تھا؟وہ معلومات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

این این ایس نیوز!کیا اپ کو معلوم ہے کہ شاہد آفریدی کا اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ساتھ شادی سے پہلے کیا رشتہ تھا؟ وہ معلومات جو شائد آپ کو معلوم نہیں،جان کر بے حد خوشی ہو گی

قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز کپتان اور شاندار بلے باز بوم بوم شاہد آفریدی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں کے بارے میں  یہ کہا جائے کہ ان جیسی شہرت دنیا کے کسی بھی  کھلاڑی کو نہیں ملی تو غلط نہ ہو گا ،بوم بوم شاہد آفریدی سے محبت کرنے والے اور ان کے فین پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ چاہے پی ایس ایل میں کھیلیں یا کسی اور لیگ میں توجہ کا مرکز ضرور رہتے ہیں ۔

با لی وڈ سٹار کنگ خان جو کسی تعارف کے محتاج نہیں نے ایک تقریب میں کہا تھا کے میں جتنا مرضی بڑا بندہ بن جاؤں لیکن شاہد آفریدی نہیں بن سکتا
بوم بوم آفریدی کی مقبولیت کا اندازہ آپ یہاں سے لگا سکتے ہیں
کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم آفریدی وہ ستارہنہے جسے دنیا بھر سے لوگ جانتے ہیں

نجی ٹی وی نیونیوز کے لحاظ پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بوم بوم کے نام سے شہرت پانے والے شاہد خان آفریدی جو کہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں انھوں نے اپنی کزن سے شادی کی۔نادیہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی چار بیٹیاں ہیں جو ماشااللہ شاہدبھائی کی طرح خوبصورت ہیں جن کے نام انشاءآفریدی،اجواءآفریدی،اقصیٰ آفریدی اور اسمارا آفریدی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

واپڈا افسر کی شادی کے اگلے دن دروازا کھولنے پر کیا ہوا جانیں

نیوز! اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)واپڈا افسر کو شادی کے بعد دن کی روشنی نصیب نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com