Breaking News
Home / اہم خبریں / عمرشریف شدید علیل! مگر بیماری کے باوجوداپنی تیسری بیوی کے خلاف عدالت کیوں چلے گئے؟ وجہ جان کر یقین نہ آئے

عمرشریف شدید علیل! مگر بیماری کے باوجوداپنی تیسری بیوی کے خلاف عدالت کیوں چلے گئے؟ وجہ جان کر یقین نہ آئے

عمرشریف شدید علیل! مگر بیماری کے باوجوداپنی تیسری بیوی کے خلاف عدالت کیوں چلے گئے؟ وجہ جان کر یقین نہ آئے

کراچی ( نیوز ڈیسک) لیجنڈری کامیڈین عمر شریف نے اپارٹمنٹ کی فروخت رکوانے کیلئے تیسری بیوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیال رہے کہ عمر شریف

شدید علیل ہیں اور انہیں عدالت بھی وہیل چیئر پر لایا گیا۔ عمر شریف کے وکیل نے جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ کے روبرو موقف اپنایا کہ کامیڈین نے 2016 میں بینک سے قرض لے کر اپارٹمنٹ خریدا تھا۔ وہ شدید علیل ہیں اور انہیں بھولنے کی بیماری ہے، ان کی تیسری بیوی زرین غزل نے

دسمبر 2020 میں انہیں خوفزدہ کرکے اپارٹمنٹ اپنے نام کرالیا۔وکیل کا مزید کہنا تھا کہ عمر شریف کو خطرہ ہے کہ ان کی تیسری اہلیہ 11 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ فروخت کرنا چاہتی ہیں لہٰذا عمر شریف کی گفٹ ڈیڈ کو کالعدم قرار دیا جائے۔عدالت نے عمر شریف کی تیسری اہلیہ زرین غزل کو اپارٹمنٹ فروخت کرنے سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

Share

About admin

Check Also

’’شہزادی کی طرف پشت کرکے کھڑے نہیں ہونا کیونکہ۔۔‘‘ سعودی شہزادی کی پرسنل اسسٹنٹ رہنے والی ’’ خاتون ‘‘ نے ایسے انکشافات کردیے کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے گا

’’شہزادی کی طرف پشت کرکے کھڑے نہیں ہونا کیونکہ۔۔‘‘ سعودی شہزادی کی پرسنل اسسٹنٹ رہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com