Breaking News
Home / اہم خبریں / میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

جسے متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھی جعلی قرار دیا ہے۔ ماڈل گرل کا کہنا تھا کہ میری پاکستان میں عدم موجودگی پر

میرے فلیٹ پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے، میں نے فلیٹ کسی کو فروخت نہیں کیا نہ ہی مجھے کوئی ادائیگی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جعلساز کے خلاف

قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ ایان علی طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں اور گزشتہ دنوں انہوں نے شوبز میں واپسی کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو 14 مارچ 2015 کو اسلام آباد سے دبئی جاتے ہوئے بینظیر بھٹو ائیرپورٹ پر

حراست میں لیا گیا تھا اور ان کے پاس سے 5 لاکھ ڈالرز برآمد ہوئے تھے۔ بعد ازاں ماڈل کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا گیا جس پر انہیں جیل بھی جانا پڑا جب کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی ڈالا گیا تھا۔ تاہم ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بعد وہ بیرون ملک چلی گئی تھیں اور اس دوران اپنے خلاف مقدمات کی سماعتوں کے دوران بھی وہ غیرحاضر رہیں۔

Share

About admin

Check Also

اب ہوگا دمادم مست قلندر۔۔ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟ حکومت کے ہوش اُڑ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com