Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ساتھ جینا ساتھ مرنا ۔۔۔۔!!! شیخوپورہ کے ایک پارک میں کل پیار کرنیوالے ایک جوڑے نے اپنا وعدہ کس طرح سچ کر دکھایا ؟ افسوسناک خبر نے پورے شہر کو افسردہ کر ڈالا

ساتھ جینا ساتھ مرنا ۔۔۔۔!!! شیخوپورہ کے ایک پارک میں کل پیار کرنیوالے ایک جوڑے نے اپنا وعدہ کس طرح سچ کر دکھایا ؟ افسوسناک خبر نے پورے شہر کو افسردہ کر ڈالا

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شہر کے مرکز جناح پارک میں پریمی جوڑے نے شادی میں ناکامی پر گندم میں رکھنے والی دوائی کھا لی ، جہاں انکی حالت غیر ہو گئی ، ارد گرد موجود لوگوں نے انہیں سول ہسپتال پہنچایا جہاں دونوں دم توڑ گئے، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نوجوان اور دوشیزہ

کی میتیں انکے ورثاء کے حوالے کر دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کا رہائشی 22 سالہ جاوید اقبال اور اسی محلہ کی دوشیزہ عشاء ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے مگر دونوں کے والدین ذات برادری کی وجہ سے اس پر راضی نہ ہوئے۔ جوڑے نے جناح پارک میں اکٹھے جینے مرنے کے عہد و پیماں نبھاتے ہوئے گندم میں رکھنے والی دوائی کھا لی اور ایک دوسرے سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا ۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com