Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / فح ش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل ۔خبر ایسی کہ تہلکہ برپا ہو گیا

فح ش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل ۔خبر ایسی کہ تہلکہ برپا ہو گیا

فح ش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل ۔خبر ایسی کہ تہلکہ برپا ہو گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگ گوشت خوری کے کٹڑ مخالف ہوتے ہیں تاہم اب ف ح ش فلموں کی امریکی اداکارہ نے جانوروں سے حاصل کردہ خوراک مناسب

مقدار میں نہ کھانے کا ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ سبزی خور سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 24سالہ جیانا ڈیور نامی اس اداکارہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال

اپریل میں وہ ایک ف ح ش فلم کی شوٹنگ کے دوران بے ہوش ہو گئی تھی اور جب ہوش میں آئی تو اس کا جسم مفل وج ہو چکا تھا۔ جیانا نے بتایا کہ جب ڈاکٹروں نے

اس کا چیک اپ کیاتو معلوم ہوا کہ اس میں وٹامن بی 12کی کمی واقع ہو چکی ہے اور اس کا جسم اسی وٹامن کی کمی کی وجہ سے م ف لو ج ہوا ہے۔ یہ وٹامن صرف جانوروں سے حاصل کردہ خوراک سے ہی ملتا ہے۔ چونکہ یہ وٹامن خون کے سرخ خلیے پیدا کرتا ہے چنانچہ اس کی کمی انتہائی سنگین نقصانات کی حامل ہو سکتی ہے۔ جیانا کا کہنا تھا کہ ”میں کئی ماہ تک بیمار رہی اور طویل علاج کے بعد میرا جسم دوبارہ حرکت کے قابل ہوا۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com