Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز  نئے نئے انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں اب ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں اداکارہ نے پروڈیوسر کا نام بھی بتا دیا ہے معروف اداکارہ

سحر شنواری نے الزام عائد کیا ہے کہ پروڈیوسر کی خواہشات مکمل نہ کرنے کی وجہ سے ان سے معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی میں کام کرنے والے

رومی نام کے پروڈیوسر نے مجھے اپنے ساتھ سُلانے کی کوشش کی تھی، میرا معاہدہ صرف اس بنا پر منسوخ کیا گیا کیونکہ میں نے پروڈیوسر کے ساتھ سونے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے سوپ اوپیرا کے معاہدے پر دستخط کئے ہوئے تھے جو

پیشکش قبول نہ کرنے کی بنا پر ختم کردیا گیا۔اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے ان سے ٹیلنٹ کی بنیاد پر معاہدہ کر لیا گیا تھا، لیکن بعد میں اگلے ہی دن اس معاہدے کو اس لئے ختم کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے پروڈویوسر کے ساتھ سونے کی پیشکش کو ماننےسے انکار کر دیا تھا۔اداکارہ کا اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر مزید

لکھنا تھا کہ ” میں جانتی ہوں کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں صلاحیتوں کے حامل افراد کو کس طرح سے فروغ دیا گیا، اب کم از کم وہ حلال ذرائع سے کما رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 33افراد کورنا وائرس کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق مریضوں کی تعداد 770ہوگئی ٗ1452نئے کیسز سامنے آگئے اور کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی،9665مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے۔

Share

About admin

Check Also

شاہد آفریدی نے بیگم کے ساتھ محبت کی لازوال کہانی مداعوں کے ساتھ شیئر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے سابقہ جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی ساری دنیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com