Breaking News
Home / بزنس / عوام راشن پانی جمع کرلیں۔۔۔9اگست تک لاک ڈائون، بری خبر سنادی گئی

عوام راشن پانی جمع کرلیں۔۔۔9اگست تک لاک ڈائون، بری خبر سنادی گئی

عوام راشن پانی جمع کرلیں۔۔۔9اگست تک لاک ڈائون، بری خبر سنادی گئی

کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی کے ضلع کیماڑی کی

یوسی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلعی جنوبی میں انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر

گاڑیاں بند کر دیں۔انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارگو دفاتر سمیت11 دکانیں سیل کیںاور 8 ہزار روپے جرمانہ بھی کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی کے ضلع کیماڑی کی یوسی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست

تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلعی جنوبی میں انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑیاں بند کر دیں۔انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارگو دفاتر سمیت11 دکانیں سیل کیں اور 8 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کریں گے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں

Share

About admin

Check Also

لاک ڈاون کا معاملہ ۔۔ نوٹیفیکیشن میں تبدیلی ۔۔۔۔ بڑا یوٹرن لے لیا گیا

لاک ڈاون کا معاملہ ۔۔ نوٹیفیکیشن میں تبدیلی ۔۔۔۔ بڑا یوٹرن لے لیا گیا لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com