Breaking News
Home / سٹی نیوز / آج ہی یہ کام کرو۔۔۔عدالت نے نور مقدم کے والد کو کون سا بڑا حکم جاری کردیا؟

آج ہی یہ کام کرو۔۔۔عدالت نے نور مقدم کے والد کو کون سا بڑا حکم جاری کردیا؟

آج ہی یہ کام کرو۔۔۔عدالت نے نور مقدم کے والد کو کون سا بڑا حکم جاری کردیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم ق ت ل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی

درخواستِ ضمانت پر دلائل کے لیے 4 اگست کی تاریخ مقرر کر دی جبکہ م ق ت و ل ہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کو آج ہی

وکیل مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔جج نے سوال کیا کہ اس کیس میں مقدمے کا تفتیشی افسر کون ہے؟سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے بتایا کہ ابھی مقدمے کا

تفتیشی افسر لاہور میں ہے، فائل بھی اس کے پاس ہے، تفتیشی افسر ویڈیو کا فرانزک کرانے کے لیے لاہور گیا ہے۔مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم عدالت میں پیش ہوئے، جن کی وکیل کرنے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کر لی گئی۔مدعی شوکت علی مقدم نے عدالت سے استدعا کی کہ ابھی وکیل کرنا ہے، جس کے لیے مجھے پیر تک کا وقت دیا جائے۔جج نے انہیں حکم دیا کہ آپ آج ہی وکیل کر کے وکالت نامہ جمع کرائیں تاکہ اس کو ریکارڈ پر لایا جا سکے۔

Share

About admin

Check Also

گونگے عاشق کے ساتھ مل کر والدہ کی جان لینے والی گونگی لڑکی کی ضمانت منظور! ملتے ہی باپ، بھائیوں نے کیا کِیا؟

گونگے عاشق کے ساتھ مل کر والدہ کی جان لینے والی گونگی لڑکی کی ضمانت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com