Breaking News
Home / اہم خبریں / ٹیکسٹ میسیج میں ایسا کیا تھا؟ افسوسناک خبر

ٹیکسٹ میسیج میں ایسا کیا تھا؟ افسوسناک خبر

نور مقدم کا ٹیکسٹ میسیج اس کی موت کا باعث بنا بڑا انکشاف، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

نور مقدم کے موبائل فون سے کیا گیا ایک ٹیکسٹ میسج اس کی جان لینے کاسبب بنا۔رپورٹ کے مطابق نور مقدم اور ظاہر جعفر لیونگ ریلیشن شپ میں

رہ رہے تھے، تاہم دو ماہ سے ان کے درمیان ناراضگی کا سلسلہ چل رہا تھا اور دو ماہ سے دونوں میں کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا۔ ایک دن کو رات نو بجے

نور مقدم نے ظاہر جعفر کو ٹیکسٹ میسیج کیا جس کے جواب میں ظاہر جعفر نے فوری کال کی نور مقدم اس کے جواب میں رات نو بجکر پانچ منٹ پر گھر سے نکلتی ہے اور ظاہر سے ملنے کے لئے بلیو ایریا اسلام آباد پہنچ جاتی ہے۔رات دس بجکر 45 منٹ پر

نور ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے لوکیشن دریافت کرتی ہے اور جعفر ہاؤس اسلام آباد پہنچ جاتی ہے، پھر نور کی زندگی اور موت کے درمیان جنگ شروع ہوجاتی ہے۔ نور مقدم نے اپنی زندگی کا آخری وائس میسیج اپنی والدہ کو صبح دس بجکر41 منٹ پر کیا جس کے بعد اس کی زندگی کا خاتمے کی کارروائی شروع ہوجاتی ہے، کیونکہ

ظاہر جعفر اس کے بعد اس سے اس کا فون چھین لیتا ہے۔اس کے بعد ظاہر جعفر نور کی والدہ کو کال کرتا ہے اور تین دفعہ کال جو کم از کم بیس منٹ پر محیط ہوتی ہے اور اس کی والدہ کو بتاتا ہے کہ نور کا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

Share

About admin

Check Also

اب ہوگا دمادم مست قلندر۔۔ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟ حکومت کے ہوش اُڑ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com