Breaking News
Home / کھیل / انا للہ واناالیہ راجعون !سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی

انا للہ واناالیہ راجعون !سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی

انا للہ واناالیہ راجعون !سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی

ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کی ہمشیرہ دار فانی سے کوچ کرگئیں، وہ کافی عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔فیصل اقبال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم

ٹویٹر پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کرتےہوئے لکھا کہ ’’بھاری دل کے ساتھ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کینسر اور عارضہ قلب کے ساتھ ایک طویل جنگ کے بعد میری والدہ اور جاوید میانداد کی بہن

انتقال کر گئی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ برائے مہربانی انہیں اپنی دعائوں میں یاد رکھیں، نماز جنازہ آج رات میری والدہ کے گھر پر ہوگی۔فیصل اقبال کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی حکام اور کرکٹرز ان سے اظہار تعزیت کررہے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئے لاہو ر(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com