Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / لڑکی کی حرکت نے سب پے سکتہ تاری کردیا

لڑکی کی حرکت نے سب پے سکتہ تاری کردیا

!اسلام آباد میں لڑکی نے نوکری کا لالچ دے کرسہیلی کومبینہ طور پریادتی کا نشانہ بنوادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لڑکی نے اپنی سہیلی کو نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر یادتی کا نشانہ بنوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ہونے والے واقعے میں متاثرہ لڑکی نے بیان دیا ہے کہ اس کی حنانامی سہیلی نے نوکری دلوانے کا لالچ  دیکر اسے درندوں کے حوالے کردیا۔ حنامجھے نوکری کے لئے کراچی کمپنی میں ناصر عباس خان نامی شخص کے پاس لیکر گئی۔مدعیہ کا کہنا ہے کہ ناصر عباس خان نامی شخص نے میرے ساتھ زبردستی کی اور یادتی کانشانہ بنایا۔ میرا میڈیکل چیک اپ کروا کر ملزمان ناصر عباس وغیر ہ کے خلاف کارروائی کی جائے۔تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے بیان لے کرمزیدتفتیش شروع کردی۔

Share

About admin

Check Also

ائیر پورٹ پر تلاشی کے دوران سیکورٹی اہلکار نے ایسا کیا کِیا کہ اُشنا شاہ بھڑک اُٹھی؟ پیغام جاری کر دیا

ائیر پورٹ پر تلاشی کے دوران سیکورٹی اہلکار نے ایسا کیا کِیا کہ اُشنا شاہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com