Breaking News
Home / کھیل

کھیل

دوڑنے کے دن گئے، اب تو چلنا پھر بھی محال۔۔فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح دعاگو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر جو اپنے وقت کے نیا کے تیز ترین باؤ لر شمار ہوتے  تھے۔ اُن کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے ۔ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئےایک ٹوئٹ کی …

Read More »

پاکستان کے 6 امیرترین کرکٹرز جنکا شمار دنیاکے امیرترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے پہل نمبر پر کون؟جانیے

پاکستان میں کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے جس میں ہر عمر کے افراد موجود ہیں- اس کی وجہ یہ بھی ہےکہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے- اسے بہترین ٹیم بنانے کا سہرا چند مایہ ناز پاکستانی کھلاڑیوں کے …

Read More »

ابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدار کے ساتھ تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی: سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدار کے ساتھ تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ عبدالرزاق حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے کرکٹ اسپیشل شو ’باؤنسر‘ میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے پہلی بار اسٹیج اداکارہ دیدار کے ساتھ تعلقات اور شادی کے معاملے …

Read More »

بڑے بڑے ریکارڈ ز پاش پاش ، بابراعظم اور محمد رضوان نے روہت شرما اور کے ایل راہول کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بناکر بھارتی اوپنرز روہت شرما اور کے ایل راہول کو پیچھے چھوڑ دیا۔بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ …

Read More »

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ مکمل!کونسے کھلاڑی کس میں ٹیم میں شامل ہیں؟؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن سیون کے لیے ٹیموں کی تشکیل مکمل ہو گئی ، تمام چھ فرنچائز نے ڈرافٹ سے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کی ڈرافٹنگ کی تقریب ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے آفیشلز …

Read More »

بابراعظم کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔بابر کی یہ تصویر ان کے والد اعظم صدیق کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں اور اپنے بیٹے سمیت پوری …

Read More »

باب وولمر مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ چکے تھے اور ان کی موت۔۔ سابق کپتان انضمام الحق کے انکشافات

سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ چکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق کا کہنا تھا کہ مرنے سے چار دن پہلے باب وولمر نے کلمہ پڑھا تھا۔وہ کرکٹرمشتاق احمد کے سامنے کلمہ دہراتے رہے …

Read More »

میرا کیرئیر تو ختم ہو گیا پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کھلاڑی نے ورلڈ کپ کے دوران ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

میرا کیرئیر تو ختم ہو گیا پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کھلاڑی نے ورلڈ کپ کے دوران ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوائن براوو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز …

Read More »

کرائے کے مکان میں رہنے والے عبدالرؤف کا بیٹا کرکٹر کیسے بنا؟حارث رؤف کی زندگی کی دلچسپ کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں سلیکشن سے پہلے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ناقدین کی تنقید کی زد میں رہے لیکن بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف زبردست پرفارمنس دیکر انہوں نے ناقدین کو چپ کرا دیا۔حارث رؤف نے 22 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف …

Read More »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے انکار کر دیا تو کیا ہوا؟ بڑے ملک سے پی سی بی کو شاندار پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہےکہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی، انگلش مینز اور ویمنز ٹیم کو اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو بڑا مالی …

Read More »

Powered by themekiller.com